المدینہ والوں کے پاس آپ کو ہمیشہ تازہ سامان ہی ملے گا.... بیکری میں رس، مٹھائی، رس گلے وغیرہ سب کچھ دستیاب ہے.... آپ یہاں پر آ کر اپنی من پسند اشیاء خرید سکتے ہیں.... یہاں پر مال شادی بیاہ، برتھ ڈے پارٹی کیلئے آرڈر پر بھی مال تیار کیا جاتا ہے.... ایک بار آ خریدیں امید ہے آپ کو بہت پسند آئے گی..